• بقا یا جات کی منتقلی

    آسان گھر اسلامک فنانس بقایاجات کی منتقلی

    کم مایانہ قسط بہتر خدمات کے ساتھ
  • بقا یا جات کی منتقلی

    آسان گھر اسلامک فنانس بقایاجات کی منتقلی

    کم مایانہ قسط بہتر خدمات کے ساتھ
  • بقا یا جات کی منتقلی

    آسان گھر اسلامک فنانس بقایاجات کی منتقلی

    کم مایانہ قسط بہتر خدمات کے ساتھ

بقایاجات کی منتقلی کے لئے آسان گھر اسلامک فنانس کو کیا چیز آپ کے لئے موزوں بناتی ہے؟

اس ہی فنانسنگ کے ساتھ کم مایانہ اقساط

آپ دوسرے مالیاتی اداروں   کے ساتھ اپنی موجودہ فنانسنگ سھولیات کو مسابقتی قیمتوں پر آسان گھر کے پاس منتقل کرا سکتے ھیں جس سے آپ کی فنانسنگ کا دورانیہ بھی بڑھ سکتا ھے اگر آپ ھمارے کریڈت کے معیار پر پورا اترتے ہیں۔

96 گھنٹوں میں منظوری:

درخواست اور دستاویزات کی قانونی تصدیق کے 96 گھنٹوں کے اندر آپ کو ہمارا جواب موصول ہوگا۔آپ اپنی درخواست کی حیثیت بغیر ہمارے دفتر کا دورہ کئے آن لائن معلوم کرسکتے ہیں۔

پریشانی سے پاک پیپرلیس عمل:

ہمارے پیپرلیس طریقہ کار کے ذریعے آپ موثر طریقے سے ہمارے ساتھ شامل ہوسکتے ہیں۔ ہماری محدود دستاویزی ضروریات ہمیں اپنے صارفین کو موثر طریقے سے خدمت کرنے کے قابل بناتی ہیں۔

گھر کی خریداری کے لئے آسان گھر اسلامک فنانس۔ اکثر پوچھے جانے والے سوالات (FAQs)

مصنوعات کی ساخت

آسان گھر اسلامک فائنانس بنیادی ساخت اسلامی طریقہ شرکت الملک ہے۔ شرکت الملک شراکت داری کی ایک کل ہے جس میں آسان گھر اور صارف ایک متفقہ تناسب سے مکان کی مشترکہ ملکیت میں حصہ لیں گے۔ اس بات پر اتفاق کیا جائے گا کہ شریک مالک (صارف) جائیداد کو آسان گھر سے ماہانہ اقساط میں خریدے گا حتیٰ کہ اس گھر کی ملکیت مکمل طور پر شریک مالک (صارف) کو منتقل نہ ہوجائے۔ مزید برآں اپنے حصے کی خریداری کے ساتھ ساتھ شریک مالک (صارف) دوسرے شریک مالک (AGFL)کے حصے کے استعمال کے لئے ادائیگی (کرایہ) بھی کرے گا۔ جب تک کہ جائیداد کی ملکیت مکمل طور پر صارف کو منتقل نہ ہوجائے۔