ہم کون ہیں؟

آسان گھر فائنائس لمیٹڈ ایک ہاؤسنگ فائنانس کمپنی ہے جو اخلاقیات کے بلند اصولوں کو سامنے رکتھے ہوئے بنائی گئی ہے جو منافع کے ساتھ ساتھ معاشرے پر مثبت اثرات مرتب کرے گی۔جو صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لئے شروع سے صارف کو اپنے ساتھ شامل کرنے سے لے کر آخر تک تمام عمل ٹیکنالوجی اختیار ہوئے خودکار طریقہ استعمال کرتی ہے۔

Social Investment Managers & Advisors, LLC (SIMA) کے بارے میں

سوشل انوسٹمنٹ مینیجرز اور ایڈوائزرز۔ (SIMA) USA LLC ایک نئی طرز کی کمپنی ہے جس کی پہچان شفافیت اور اختراع ہے۔ SIMA مالی اور سماجی دونوں طرح کی منافع کا خواہاں ہے۔ کمپنی کے پاس چار کاروباری لائنیں ہیں۔

موجودہ اثاثے زیر انتظام $$ 180 Million

سما امپیکٹ فاؤنڈیشن تعلیم اور خواتین کو بااختیار بنانے کے بڑے پیمانے پر کام کررہی ہے۔

SIMA LLC ایک SEC رجسٹرڈ انویسٹمنٹ ایڈوائزر ہے۔

SIMA کے پرنسپل، اسد محمود اور مائیکل راؤین بورسٹ، اثر سرمایہ کاری میں سب سے زیادہ عرصے تک خدمات انجام دینے والے اثاثہ جات کے منتظمین میں سے ایک ہیں۔

SIMA کے پرنسپلز نے 18 سے زیادہ اختراعی امپیکٹ فنڈز بنائے ہیں اور اثرات کی سرمایہ کاری میں USD 2.3 بلین سے زیادہ رکھے ہیں۔

SIMA LLC کو 50 بااثر Asset Management کمپینز کی 2021 اور 2022 کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

SIMA اثر انداز سرمایہ کاری کی جگہ میں ایک سرخیل اور اختراع کار کے طور پر مشہور ہے۔ یہ خود کو ایک فیلڈ بلڈر سمجھتا ہے اور اس نے مائیکرو فنانس اور آف گرڈ سولر سیکٹر میں ضابطہ اخلاق تیار کرنے میں مدد کی ہے۔

ہمارا مشن

ایک بہتر پاکستان کے لئے اپنے اثاثوں کو بڑھانے کے لئے متوسط طبقے کے لئے آسان اور فوری اسلامی ہوم فنانسنگ۔

آسان گھر ضابطہ اخلاق

آسان گھر فنانس لمیٹڈ درج ذیل ضابطہ اخلاق کو اپنائے گا اور اس کی تعمیل کرے گا۔

کسی قسم کا کوئی امتیاز نہیں:  اسلام کی حقیقی روح کی بنیاد پر ہم کسی بھی وجہ سے امتیار نہیں برتتے (طرز، جنس، جنسی شناخت، جنسی رجحان، عمر، مذہب یا عقیدہ، معذوری، حمل یا زچگی اور شہری حیثیت)۔

شفافیت:   ہم ایک اخلاقی اور شفاف ادارہ ہیں جو س بات کو یقینی بنائے گا کہ قیمتوں میں واضح ہےاور کوئی پوشیدہ فیس نہیں ہے۔ ہم کوشش کرتے ہیں کہ مارکیٹ کے مسابقتی ماحول اور روکاوٹوں کے باوجود ہم سستی سہولیات فراہم کرسکیں۔
.

ارف سروس:  ہم صارف کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کو بہترین خدمات فراہم کرنا ہماری بنیادی کوشش ہے۔

ریشانی سے پاک عمل:   فنانسنگ کی درخواست کا کم سے کم وقت فراہم کرنے کی کوشش کریں۔

ذمہ دارانہ فروخت اور تشہیر:  ہم آسان گھر کی تمام مصنوعات کے لئے اپنے اہلیت کے معیارات، قیمتوں کا تعین، فیس واضح طور پر ظاہر کریں گے تاکہ صارف قابلیت کے معیار اور مصنوعات کی تمام خصوصیات کے بارے میں واضح ہوسکتا ہے۔ .

صارف کی رازداری:  ہم اپنے صارف کی معلومات کی رازداری کو برقرار رکھیں گے اور معلومات کی حفاظت کریں گے۔

شیئر ہولڈنگ پیٹرن

S.NO Name of Subscriber Shares agreed to be taken as per Memorandum of Association
No of shares Par Value
1 SIMA LLC 6,999,000 6,999,000
2 FAIQ SATTAR KHAN 500 5,000
3 SYED MOHSIN MUJTABA RIZVI 500 5,000
Name of the Auditor Name of the legal advisor
Suriya Nauman Rehan & Co. Sajeel Mirza Mann Shah

بورڈ آف ڈائریکٹرز

profile1

Asad Mahmood (Board Chairman)

اسد سرمایہ کاری اور مالی مشاورت کے میدان میں 30 سال سے زیادہ تجربہ رکتھے ہیں آپ 50 سے زیادہ ممالک میں 2 ارب ڈالر سے زیادہ سرمایہ کاری کی مشاورت میں شامل رہے ہیں۔ وہ Deutsche Bank میں اپنے 17 سالہ کیریر میں عالمی سماجی سرمایہ کاری ففد کے Managing Director رہ چکے ہیں۔ وہ GOGLA & MIX کی متعدد کمپنیوں کا حصہ رہ چکے ہیں وہ SIMA LLC شریک بانی اور حالیہ CEO ہیں۔

profile2

MohsinMujtaba

محسن سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں 20 سال سے زیادہ تجربہ کے مالک ہیں۔ محسن سرمایہ کاری کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد کرانے میں بہترین شیرت کے حامل ہیں۔ محسن فی الوقت فطرا سٹاک ایکس چنج میں Director of Products & Market Development کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

profile3

Sono Khangharani

سونو چھوٹے قرضہ جات اور دیہی امدادی پروگراموں کے انتظام کا 35 سالہ تجربہ رکھتے ہیں وہ Thardeep Rural Development Program اور Sindh Rural Support Program  کے سابقہ میجنگ ڈائریکٹر رہ چکے ہیں۔ ان کی خدمات میں حکومت پاکستان نے ہلال امتیاز (دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ) سے نوازا۔ سونو اس وقت Thardeep Rural Development Program کے CEO کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

profile4

Faiq Sattar

فائق 10 سال سے زیادہ تجربہ کے حاصل ہیں جس میں جنزیومر بینکنگ، NMBFC کے کریڈٹ، Fintech کمپنز اور نئی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اور نجی قرضوں کی فراہمی شامل ہے۔ AGFL میں شامل ہونے سے پہلے فائق SIMA میں بطور SVP خدمات انجام دے رہے تھے اور $64 ملین سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی دیکھ بھال کرر ہے تھے جو پاکستان، نائیجیریا، گھانا، سیرالیون، فلپائن، کینیا اور یوگندا تک مشتمل ہے۔

شرعی مشیر

مفتی محمد نعمان کریم

فتی محمد نعمان کریم اسلامی مالیاتی معاملات کے مشہورماھرہیں۔ وہ SECP کے ساتھ Shariah Advisor Regulations کے شرعی مشیرکی حیشیت سے اندراج رکھتے ہیں۔ ان کا مجموئی تجربہ 14 سال سے زیادہ کا ہے جس مین 7 سال کا توریس اور 7 سال کا مختلف اسلامی بینکوں کے شریعہ آڈٹ اور Compliance کے ساتھ ہیں۔ ان کے پاس "الشہدۃ العالمیہ” اور "تخصص” (مفتی) کی اسناد ہیں۔ دینی تعلیمات کے علاوھ یہ PHD اور(CSAA) کی قا بلیت بھی رکھتے ہیں۔

انتظامیہ

Faiq Sattar Chief Executive Officer

فائق 10 سال سے زیادہ تجربہ کے حاصل ہیں جس میں جنزیومر بینکنگ، NMBFC کے کریڈٹ، Fintech کمپنیز اور نئی ابھرتی ہوئی مارکیٹ اور نجی قرضوں کی فراہمی شامل ہے۔ AGFL میں شامل ہونے سے پہلے فائق SIMA میں بطور SVP خدمات انجام دے رہے تھے اور $64 ملین سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی دیکھ بھال کررہے تھے جو کہ پاکستان، نائجیریا، گھانا، سیرالیون، فلپائن، کینیا اور یوگنڈا تک مشتمل ہے۔

Abdul Rehman Chief Financial Officer

عبدالرحمٰن ACCA کے رکن ہیں اور CPA کے آخری سال کے رکھن ہیں۔ عبدالرحمٰن بینکنگ اور نان بینکنگ فائنانشل انسٹیٹیوٹ میں 8+ سال سے زایدہ کا تجربہ رکھتے ہیں جس میں کمرشل بینک، لیزنگ اور Asset Management شامل ہیں۔ AGFL سے پہلے وہ ایک مشہور Asset Management کمپنی میں (CFO) Chief Financial Officer کے طور پر کام کررہے تھے۔

Abdul Ahad Khan Chief Risk & Policy Officer

عبدالاحد مالیاتی شعبے میں 18 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ نان بینکنگ فائنشل شعبے میں مختلف شعبوں میں 15 سال سے زیادہ کے تجربہ کے حامل ہیں۔ ان کا بنیادی شعبہ کریڈٹ اور رسک مینجمنٹ ہے۔ AGFL میں شمولیت اختیار کرنے سے پہلے وہ OLP Financial Service (formerly ORIX) میں بطور Deputy Head Corporate Lease, Karachi کے خدمات انجام دے رہے تھے۔

Salman Masood Head of Operations

سلمان مسعود کیزیومر بینکنگ میں 10 سال سے زیادہ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ سلمان کا تجربہ بنیادی طور پر Home Finance کے شعبے سے دیا ہے جہاں ان کی بنایدی ذمہ داری Credit Administration میں رہی ہے۔ سلمان نے اپنے کیریئر میں مختلف بینکوں میں کام کیا ہے جن میں میزان بینک، بینک اسلامی اور دبئی اسلامک بینک شامل ہیں۔

Syeda Adarsh Rizvi Client Service Manager

آدرش فروخت کے عمل اور صارف کو سہولیات فراہم کرنے کا 10 سال سے زیادہ تجربہ رکہتی ہیں جس میں خاص طور پر صارف کے اثاثہ جات کے کیلئے سرمایہ کاری شامل ہے۔ AGFL میں شمولیت سے پہلے وہ دبئ اسلامک بینک میں صارفین کی سہولت کاری اور ہاؤس فائناسنگ کے عمل کو منظم کررہی ہیں۔<

Suhail Darwesh Company Secretary

سہیل MBA Finance کی ڈگری کے ساتھ معاثیات میں بھی Master ڈگری کے رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کئی پیثہ ورانہ اسناد کے بھی ھامل ھیں جن میں بنکنگ ڈپلومہ، CIMA Advanced Diploma اور MCSD ثامل ھیں۔ سہیل کے 20 سالہ تجربہ میں سے 15 سال سی زیادہ مختلف مالیاتی اداروں اور بنک کے Credit & Risk Management ساتھ ہے۔

Muzzamil Ahmed Team Lead -Core System Development

مزمل کے پاس آئی ٹی سیکٹر ہے اور کمپیوٹر سسٹمز میں انجینئرنگ کی ڈگری بھی رکھتی ہے۔ مزمل کے پاس ویب ڈویلپمنٹ پروجیکٹس کے انتظام میں 8+ سال کا تجربہ ہے۔ اس کی مہارت میں تقاضوں کو اکٹھا کرنا، کارپوریٹ صارفین کو حل فراہم کرنا، مختلف پیمانے کے ساتھ سافٹ ویئر کی تیاری، AGFL میں شامل ہونے سے پہلے، مزمل سافٹ ویئر کمپنی میں ٹیم لیڈ سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ تھا۔