اہم خصوصیات

پختہ عزم کے ساتھ اسلام کی حقیقی روح کے مطابق شریعت کی تکمیل ہماری اولین ترجیح ہے۔

اسلامی مالیاتی نظام کی حقیقی روح سے ہم آہنگ ہماری سہولیات 5-3 سال تک مساوی مقررہ ماہانہ اقساط کے ساتھ ہیں تاکہ آپ کو اپنی قسط  ماہانہ بجٹ کے بارے لمبے عرصے تک کوئی غیر حقیقی صورتحال کا سامنا نہ ہو اور آپ ذہنی سکون حاصل کرسکیں۔

ہم آپ کی دہلیز پر آپ کو ذاتی نوعیت کی خدمات پیش کرتے ہیں۔

ہمارا نمائندہ آپ کی سہولت کے مطابق آپ کے پاس دورہ کرے گا تاکہ آپ کے روزمرہ کے معمول میں کم سے کم رکاوٹ ہو۔

درخواست اور قانونی کے 96 گھنٹوں کے اندر آپ کو ہمارا جواب موصول ہوجائے گا۔ آپ باقاعدگی سے اپنی درخواست کی اپڈیشن اور حیثیت بغیر دور کا دورہ  کئے آن لائن چیک کرسکتے ہیں۔

ہمارے پیپرلیس طریقہ کار کے ذریعے آپ موثر طریقے سے ہمارے ساتھ شامل ہوسکتے ہیں۔ ہماری محدود دستاویزی ضروریات ہمیں اپنے صارفین کو موثر طریقے سے خدمت کرنے کے قابل بناتی ہیں۔

ہم بغیر کسی اضافی چارجز کے جزوی پیشگی ادائیگی کی سہولت فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ اپنی سہولت کے مطابق اپنی ذمہ داریوں کو کم کرسکیں۔

آپ کی تمام ضروریات کی دیکھ بھال کے لئے آپ ایک مخصوص نمائندہ مختس کیا گیا ہے۔ جو دوران درخواست آپ کے تمام سوالات کے جواب دینے کے لئے ہمیشہ دستیاب رہے گا۔

ہماری تمام سہولیات جائیداد اور جانی نقصان کے تکافل کے ساتھ ہیں جو آپ کی، آپ کے خاندان اور جائیداد کی حفاظت کرتا ہے۔ کسی بھی حادثے کی صورت میں تکافل اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ذمہ داری کا بوجھ غم زدہ خاندان پر نہ پڑے۔