اہلیت کا معیار
- اگر آپ اپنے خابوں کا گھر خریدنے کے لئے آسان گھر اسلامک فنانس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
- مقامی اور مستحکم کاروباری ادارے کا ملازم ہیں آجر کا کاروبار ملکیت /پارٹنرشپ/پرائیوٹ لمیٹڈ / محدود کمپنی / ٹرسٹ وغیرہ ہوسکتا ہے۔
- اپنا کاروبار کررہے ہیں اور آسان ماہانہ اقساط (EMI) کی ادائیگی کے لئے آمدن کافی ہے۔ ایسے کاروبار سے مراد صارف کا ایک آزاد کاروبار ہے۔
- شریک درخواست دہندہ لازمی ہے (میاں بیوی + والدین)
- کم از کم گھریلو آمدنی (درخواست گزار + شریک درخواست دہندہ) ماہانہ PKR 60,000
- کم از کم فنانسنگ رقم: PKR 500,000
- زیادہ سے زیادہ فنانسنگ رقم: 15 – PKR ملین
- رقم کی منتقلی کے لئے دوسرے مالیاتی ادارے کے ساتھ کم از کم 12 مہینے کا تعلق ضروری ہے۔
- رقم کی پختگی کے وقت آپ کی عمر 65 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے۔